بھول جانا
Poet: شفق By: Shafaq, Lahoreیہ رنگیناں یہ محفلیں چھوڑ چلے ہیں
اپنے حصے کی زندگی گزار چلے ہیں
ہمارے بعد بس ہمارا ایک کام کرنا
ہمیں اچھےالفا ظ میں یاد کرنا
بھول جانا ہماری سب غلطیاں
نہ لوگوں میں ہمارے قصے عام کرنا
اپنی عزت تمہیں سونپ چلے ہیں
دنیا سےہر ناطہ وڑ چلے ہیں
More Sad Poetry






