بھول کر بھی اُسے بھُلا نہ پایا
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiبھول کر بھی اُسے بھُلا نہ پایا
اُ س کی یادوں کو اپنے دل سے مٹا نہ پایا
سب کچھ دیا خدا نے بس اُ سے مجھ سے ملا نہ پایا
وہ خواب تھی یا حقیقت میں آج تک خُد کو سمجھا نہ پایا
زندہ جلا دیا جس نے مجھے فہیم
میں تو اُس کی تصویر کو بھی جلا نہ پایا۔
More Sad Poetry






