بھولا دیا

Poet: Naveed Majeed By: Naveed Majeed, Lahore

جا ہم نے تجھے بھلا دیا
تیری یادوں کو اپنے دل سے مٹا دیا

ہم جو کہتے تھے تم بن جی نہ پائیں گے
آج ہم نے خود کو ہی جھٹلا دیا

Rate it:
Views: 766
25 Jan, 2019