بارش کا موسم میرے شہر کو بھی بھگو رہا ہوگا میری یاد اسے بھی آرہی ہوگی کوئی میری طرح ہی ان کھٹی میٹھی یادوں میں کھویا ہوگا مجھے یاد کر رہا ہوگا مجھے یاد کر رہا ہوگا