بھوکی لومڑی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

سبزی خور گھاس کھانےکے عادی ہوچکے ہیں
لاکھ چاہیں وہ اب گوشت کھانا، کھا نہیں سکتے

بھوکی لومڑی بنکر تکتےتو رہیں گےپاکستان کو
مگر ترنوالہ سمجھ کر وہ ہمکو کھا نہیں سکتے
 

Rate it:
Views: 434
02 Jun, 2020
More Political Poetry