بھیگ گئی ہوں میں

Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oporto

رہنے دو اب کہ تُم بھی مُجھے پڑھ نہ پائو گے
بارش میں کاغذ کی طرح بھیگ گئی ہوں میں

Rate it:
Views: 437
03 May, 2018