بھیگی ھوئی پلکؤں سے

Poet: SUNDER KHAN By: SUNDER KHAN, KSA

بھیگی ھوئی پلکؤں سے دریا میں اتر جاؤں
میں موج ھوں ساحل کی سمندر میں بکھر جاؤں

جب یادوں کی شمع سے انگارے برستے ہیں
میں بن کے پروانہ اس آگ میں جل جاؤں

کیوں شام کی لالی میں غمناک اندھیرے ہیں
ساون کیطرح میں بھی آنگن میں برس جاؤں

Rate it:
Views: 566
05 Nov, 2012