بہ تسلیم و رضا

Poet: By: Uzma Ahmad, Lahore

رواز اول سے یہی ہے زندگی کا سلسلہ
موت کیا ہے زندگی کا آخری اک مرحلہ

پیر، پیغمبر، ولی، درویش، مردان خدا
موت کی وادی سے گزرے ہیں بہ تسلیم و رضا

Rate it:
Views: 424
28 Mar, 2010