بہ وجہ مسکرانے کی بات کرتے ہیں

Poet: اسد رضا خان By: اسد رضا خان, BHAKHAR

بہ وجہ مسکرانے کی بات کرتے ہیں
دھوکےباز سے دل لگانے کی بات کرتے ہیں

اور جس جگہ کا راستہ ہمیں معلوم ہی نہیں رضا
وہاں پر یہ لوگ آنے جانے کی بات کرتے ہیں

Rate it:
Views: 285
10 May, 2024