بہادری کی ایک پہچان

Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, Daska

جرات اور بہادری کی ایک پہچان
بینظیر بھٹو ھے اسکا نام

نہ ڈر نہ بذدل انکی پہچان
ملک وقوم کو تر قی دینا انکا کام

اسلامی ملک ی ایک پہچان
بینظیر بھٹو ھے اس کانام

Rate it:
Views: 725
27 Dec, 2012
More Political Poetry