بہار

Poet: By: NS, lahore

محبت کے سبز جزیرے میں
بہار صرف جدائی کے پھولوں پر آتی ہے
ملاپ کی کلیاں تو
کھلتے ہی مرجھا جاتی ہیں

Rate it:
Views: 763
03 Aug, 2009