بہار کے موسم میں خزاں کا سماں تھا سوچ حیران تھی تو دل پریشان تھا پھر جو ذرا غور کیا تو پتہ چلا کہ یہ تو اندر کا موسم تھا جو ٹھہر گیا ہے رگ و جاں میں لمحوں کے پتے گرتے جھڑتے رہتے ہیں مگر یہ موسم نہیں بدلتا