بہانہ

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

ہم تو بنے ہی تھے تباہ ہونے کے لئے
تیرا چھوڑ کر جانا محض بہانہ بن گیا

Rate it:
Views: 518
08 Nov, 2017