بہت تکلیف ہوتی ہے

Poet: Jawwad Jay By: Jawwad Jay, Karachi

کبھی جو مان ٹوٹے تو ، بہت تکلیف ہوتی ہے
کسی کی جان روٹھے تو ، بہت تکلیف ہوتی ہے

بہت نازک سا بندھن ہے ، محبت کا میرے ہمدم
یہ نازک جام ٹوٹے تو ، بہت تکلیف ہوتی ہے

Rate it:
Views: 905
04 Dec, 2011