Add Poetry

بہت دل کو کشادہ کر لیا کیا؟

Poet: By: AAZAD ALI, HUB CHOWKI

بہت دل کو کشادہ کر لیا کیا؟
زمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا؟

تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی؟
تو خود اپنے اپ کو آدھا کر لیا کیا؟

ہنر مندی سے اپنے دل کا صفحہ
میری جان ، تم نے سادہ کر لیا کیا؟

بہت نزدیک آتے جا رہے ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا؟

Rate it:
Views: 1646
11 Aug, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets