بہت دن کے بعد آج
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaبہت دن کے بعد آج
تیری تصویر دیکھی ہے
تیرے لبوں پے
بہت مسکان دیکھی ہے
مگر تیری آنکھیں جاناں
بہت ویران دیکھی ہیں
میں نے تو اپنا غم
سننا تھا تجھے مگر
تیری آنکھیں تو پہلے ہی سے
بہت پریشان دیکھی ہیں
تم کس سوچ میں ڈوبے
تنہا کھڑے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کیا تم نے میرے بارے میں
کوئی خواب دیکھا ہے
More Life Poetry






