بہت دن ہو گئے تیرے ساتھ بات نہیں ہوئی
Poet: مزمل خان By: مزمل خان, LAHOREبہت دن ہو گئے تیرے ساتھ بات نہیں ہوئی
ایسے لگتا ہے جیسے رات نہیں ہوئی
آ مل مجھے پہر یہ ہی ہے ملاقات کا
یہ جہاں والے سجھتے ہیں کے تیری میری ملاقات نہیں ہوئی
جانی تیرے سے ہر درد کی بات کرتا ہے
بے درد والوں سے میری کبھی بات نہیں ہوئی
More Sad Poetry






