بہت سوچنا سمجھنا بھروسا کرنا مگر اپنے مقدر سے کبھی نہیں لڑھنا جو لکھا ھے اسکو ہی سمجھنا کبھی شکوا شکایت نہ کرنا سنو ایسا نہیں کرنا ویسا بھی نہیں کرنا سوچنا مجھہ سے کہنا بھروسا کرنا مگر مجھہ سے روٹنا نہیں