بہت ملے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

خوشیوں کی شام کو
سجانے والے بہت ملے

ہمیں اس زمانے میں دل
دکھانے والے بہت ملے

پھولوں کو کانٹے
بنانے والے بہت ملے

ہستی آنکھوں میں آنسو
دینے والے بہت ملے

منزل کا کہہ کر راستے میں
چھوڑ دینے والے بہت ملے

وفا کی آواز لگا کر بیوفائی
کرنے والے بہت ملے

اس دنیا میں ہمیں خوشیاں
تو کم پر دکھ تو بہت ملے

Rate it:
Views: 326
28 May, 2011