بہت کچھ کہنا چاہتی ہوں مگر کچھ کہہ نہیں سکتی دل میں جو درد ہے وہ اکیلے سہ نہیں سکتی اس کے بغیر اب دو پل بھی رہ نہیں سکتی انسوؤں کا سمندر ہے مگر اس میں بہہ نہیں سکتی