بہتر سے بہترین کی تلاش کر
Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Dr. Shakira Nandini, Portoبہتر سے بہترین کی تلاش کر
مل جائے دریا تو سمندر تلاش کر
ٹوٹ جاتے ہیں شیشے پتھروں کی چوٹ سے
توڑ دے جو پتھر ایسا شیشہ تلاش کر
More Life Poetry
بہتر سے بہترین کی تلاش کر
مل جائے دریا تو سمندر تلاش کر
ٹوٹ جاتے ہیں شیشے پتھروں کی چوٹ سے
توڑ دے جو پتھر ایسا شیشہ تلاش کر