بیاد وطن

Poet: ranaashfaqqaiser By: ranaashfaqahmed, alluwali/mianwali

اک بار پہر وطن ہے لٹیروں کو دے دیا
جاگیر کے اسیروں وڈیروں کو دے دیا

اے قوم ہو مبارک تجھے تیرا فیصلہ
خود آشیاں ہے اپنا شراروں کو دے دیا

Rate it:
Views: 517
14 May, 2013
More Political Poetry