Add Poetry

بیماری

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن

پنچھی جو پلے ہوں پنچروں میں
پرواز کو سمجھیں بیماری
جو ہونٹ سِلے ہوں صدیوں سے
آواز کو سمجھیں بیماری
جو تار کبھی نہ تڑپے ہوں
وہ ساز کو سمجھیں بیماری

(* پہلا شعر مصنف اور فلمساز الیگزندرو جودوروسکی کے قول کا منظوم ترجمہ ہے)

Rate it:
Views: 357
05 Apr, 2014
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets