بین الاقوامی تعلقات

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

خوشگوار تعلق ہی بنیادی شرط ہے
اہم ترین ہوتے ہیں عوامی تعلقا ت

بقائےباہمی کےیہی تین ہیں عناصر
سلامتی,بقاء و بین الاقوامی تعلقات
 

Rate it:
Views: 582
06 Dec, 2013
More Political Poetry