بینا تمھیں چاہا .خطا نہیں دل کی یہ دل ہماراتم پہ آیا ہے
Text size
خود کا کھویا ہوا خود
اکثر یادوں میں ستاتا ہے
لوگ تو چلے جاتے ہیں
ہمیں خاموشی میں دفن کر جاتے ہیں
اکثر جانے پہچانے چہرے
اجنبی بن جاتے ہیں
بینا تمھیں چاہا خطا نہیں دل کی یہ دل ہمارا تم پہ آیا ہے
بےدرد تمھاری بےدردی نے ہمارا بڑا دل دکھایا ہے
تمھاری بے رخی نےہمیں ہمدم بہت غم دیا ہے
تنہا کیسے رہوں تم بن تم کیوں اکیلا چھوڑ جاتے ہو
بینا تمھیں چاہا.خطا نہیں دل کی یہ دل ہمارا تم پہ آیا ہے
ہماری تکلیف کو سمجھو ہمارے درد کو محسوس کرو
آجاؤ سب چھوڑ کے تم تمھیں ہمارے دل نے بلایا ہے
وبصورت لمحے ماضی میں بدل جاتے ہیں
تو اچھے وقت میں بھی رُلا دیتے ہیں