بیوفا عشق

Poet: مناہل طارق بٹ By: Munahil Tariq Butt, Sialkot

دیکھ میری بےبسی کی انتہا
کہ فقط تیری حفاظت کے واسطے

پڑھا اس کا کلام جو
وہ بھی تُجھی پے پھونک دیا

 

Rate it:
Views: 1294
25 Jan, 2021