تجھکو ایک روز میں نے نہ اپنا مانا گزر ہی گیا کب وہ گزرا ہوا زمانہ درد دل بڑھ گیا اب تیری جدائی میں جب سے تونے مجھے کر دیا بیگانہ