بے بسی

Poet: abida samman By: abida samman, sahiwal

ممکن
نہ ہو سکی
اُس کی رہائی
یا میری رسائی
مجسمہ چاہت رہا
یونہی معلق
اُونچی فضائوں میں
دُور ہوائوں میں
 

Rate it:
Views: 410
29 Nov, 2014
More Life Poetry