بے خبر

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

مانہ کے تیری محبت میں وہ اثر نہیں تھا
لیکن میں تجھے چاہتاہوں اتنا بھی تُو بےخبر نہیں تھا
میں اپنے دل میں آشیانہ بنائے بیٹھا تھا جب کے میرا اپنا کوئی گھر نہیں تھا
میری مثال اُس کشتی کی تھی فہیم
جس کا کوئی سمندر نہیں تھا۔

Rate it:
Views: 465
16 Oct, 2016