بے درد زمانے والوں نے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

بے درد زمانے والوں نے
کب درد کسی کا جانا ھے
امید نہ کر یہ جانتے ھے
مجبور ھے انسان بیکتے ھے
اس کی دنیا میں ہر چیز یہاں
کوئی بیکتی ھے محبت
کوئی بیکتا ھے اپنا ضمیر

Rate it:
Views: 1387
29 Apr, 2012
More Life Poetry