کتنی بے زار ہیں ہم لڑکیاں
غموں سے دو چار ہیں ہم لڑکیاں
دُکھوں کا بو جھ اپنے کاندھوں پے لیے
زند گی گزار ر ہی ہیں ہم لڑکیاں
نکلنا چا ہے جو ہم گھر سے
تو بن ہو جا تی ہیں ہماری ہی کھلی کھڑکیاں
کتنی مجبو ر اور لا چا ر ہیں ہم لڑکیاں
کتنی بے زار ہیں ہم لڑکیاں