بے فائدہ ہے

Poet: By: Saba Khan, leeds,uk

بے فائدہ ہے لوٹ کے آنا ہواؤں کا اب
ہم نے سب ہی پرانے ٹھکانے بدل لیے ہیں

Rate it:
Views: 575
11 Jun, 2010