بے قرار ہوں
Poet: UA By: UA, Lahoreدل کا قرار کھو کے بہت بیقرار ہوں
کر کے اعتبار بہت بے قرار ہوں
آتی ہے یاد پیہم آتی ہی رہے گی
کر کر کے انتظار بہت بے قرار ہوں
پہلے بھی دل کے ہاتھوں بیزار ہم رہے
کھو کر دل بیزار بہت بے قرار ہوں
ہوش و خرد کی باتیں وہ اب کہاں رہیں
آنکھوں میں ہے خمار بہت بے قرار ہوں
عظمٰی ہمارے دل کا چین کون لے گیا
آتا نہیں قرار بہت بے قرار ہوں
More Sad Poetry






