تیری بے رخی نے کیا میرے دل کا خون یہ میری بھل تھی جو اپنا سمجھ بیٹھی چننے چلی تھی با غ جہاں میں خوشی کے پھول روند کر چلی گئی غم جہاں کی دھو ل تقدیر کے ہاتھوں ہم ہوئے مجبور وگر نہ کھلتی کلی کے ہم تھے پھول