بے وفا

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

شفق وہ تو نگاہیں پھیر کر خوشیوں میں کھو گیا
تم نے اداسیوں کو اپنا مقدر ہی بنا لیا

Rate it:
Views: 405
07 Aug, 2019