اک ذرا سی بات پر تیرا اتنا خفا ہونا مار ڈالے گا ہم کو تیرا یوں بے وفا ہونا یہ کیسی رسم الفت ھے تیری کیسا مذاق ھے ؟ کیوں چاھتے ہو تم اسد جا بوجھ کر جدا ہونا