بے وفا سے پیار
Poet: Siddique By: Siddique Adil Chanal, dubaiمیں تو تھا صنم کسی اور کا
اپنا مجھے توں بنا لیا
خوشیوں سے بھرا زندگی تھا میرا
غم میں صنم تو نے بدل دیا
تیری دوستی کا طلبگار کوئی اور تھا
تو پہلے کیوں نا بتا دیا
کچھ نام میرا بھی تھا دنیا میں
سب کے سب توں نے مٹا دیا
اب ہوش آیا تو سمجھ لیا
کیا سے کیا میں لٹا دیا
سارا قصور تھا صدیق تیرا
بے وفا سے کیوں پیار کیا
More Sad Poetry







