بے وفا کون ہے

Poet: Atta Ul Haq Qasmi By: Sajjad Haider, IBD

محبت درد بھی دوا بھی
دل سے دل کو راہ ہوتی ہے
محبت جب بے انتہا ہوتی ہے
محبت سے بڑا درد نہیں کوئی
محبت ہی ہر درد کی دوا ہوتی ہے

Rate it:
Views: 792
02 Sep, 2008