بے وفاؤں کی منڈی لگی

Poet: اسد رضا خان By: اسد رضا خان, BHAKHAR

بے وفاؤں کی منڈی لگی
وہاں لوگ بے حساب تھے

میں نے جب نظر گھومائی رضا
تو پہلی صف میں جناب تھے

Rate it:
Views: 310
10 May, 2024