بے وفائی
Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas بچھڑنا تم کو گر مقصود نہیں تھا
تو جدائی پھر اختیار کی کیوںکر؟
کیوں تو نے توڑا اسد دل ہمارا ؟
بے وفائی پھر اختیار کی کیوںکر؟
More Sad Poetry
بچھڑنا تم کو گر مقصود نہیں تھا
تو جدائی پھر اختیار کی کیوںکر؟
کیوں تو نے توڑا اسد دل ہمارا ؟
بے وفائی پھر اختیار کی کیوںکر؟