بے وفائی
Poet: Mr.Saqi By: Muhammad Rashid Saqi, Mian Channuاے محبت کبھی ذکر جدائی مت کرنا
بھروسے کی کبھی رسوائی مت کرنا
اگر دل میں کوئی اور بس جائے تو بتا دینا
میرے دل میں رہ کر بے وفائی مت کرنا
More Sad Poetry
اے محبت کبھی ذکر جدائی مت کرنا
بھروسے کی کبھی رسوائی مت کرنا
اگر دل میں کوئی اور بس جائے تو بتا دینا
میرے دل میں رہ کر بے وفائی مت کرنا