بےوفا

Poet: سيد عارش By: سيد عارش, Lahore

آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا کوئی غم نہیں
بد نصیب ہیں آپ جو آپ کی قسمت میں ہم ہیں

Rate it:
Views: 347
21 Sep, 2022