بےوفا

Poet: Chohan By: M.Yasir Chohan, karachi

کل اسکی محبت میں کچھ کمی دیکھی
چاند کی چاندنی میں بھی کچھ نمی دیکھی

اداس ہو کر لوٹ آئے ہم اپنے گھر
اسکی محفل جب غیروں میں جمی دیکھی

Rate it:
Views: 631
17 Feb, 2009