تائب نہ ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مانند نظریہ پاکسان سوچتا ہوں کہیں مشرقی پاکستان
اک دن رفتہ رفتہ ذہنوں سےہمارےغائب نہ ہو جائے

کسمپرسی کی حالت کی بابت سن کےمحصورین کی
حب الوطنی سےہی ہر شہری ہمارا تائب نہ ہو جائے

Rate it:
Views: 486
18 Dec, 2018
More Political Poetry