تاریک راتوں کو جب تیرگی وار کرتی ہے پھر مجھے تیری یاد بےقرار کرتی ہے مجھے تم سے اور کچھ بھی نہیں چاہئیے اصغر کی آنکھ صرف حسرت دیدارکرتی ہے