تالے
Poet: Mehtab Ahmed Mahtab By: Mehtab Ahmed Mahtab, Hyderabadغم عشق دل میں ہم سے پالے نہیں گئے
زخم جگر بھی ہم سے سنبھالے نہیں گئے
وہ کرتا گیا ہم سے شکوے ہزار ہا
توڑے زباں کے ہم پھر تالے نہیں گئے
More Sad Poetry
غم عشق دل میں ہم سے پالے نہیں گئے
زخم جگر بھی ہم سے سنبھالے نہیں گئے
وہ کرتا گیا ہم سے شکوے ہزار ہا
توڑے زباں کے ہم پھر تالے نہیں گئے