تب ہی کوئی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بن جائیں رہنما جب خود ہی راہزن
بےیارومددگار قوم یہ کدھر جائے

انہیں لوٹ مارسےجب ملےفرصت
تب ہی کوئی نظریہ انہیں نظرآئے
 

Rate it:
Views: 552
23 Nov, 2017
More Political Poetry