جب رات کی ناگن ڈستی ہے نس نس میں زہر اترتا ہے جب چاند کی کرنیں تیزی سے اس دل کو چیر کے آتی ہیں تب یاد بہت تم آتے ہو تب یاد بہت تم آتے ہو