تباہی

Poet: شعبان لشاری By: Shaban lashari, Karachi

چھوڑ گئی زندگی ہم سے کنارہ کر کے،
کر لیا ہم نے بھی خود کو برباد عشق دوبارہ کر کے،

اب کوئی خواب نہیں دیکھتے اُس کے آنے کا،
دل تھک گیا ہے تیری یادوں سے گزارہ کر کے.

Rate it:
Views: 46
14 Nov, 2025
More Sad Poetry