تباہی کے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ابھی دن بدن امہ میں بڑھ رہی ہے چپقلش
وقار اپنا سارے ارباب کھوتے جا رہے ہیں

زبوں حالی بڑھ رہی ہے مسلم ممالک میں
تبااہی کےمکمل اسباب ہوتےجا رہےہیں
 

Rate it:
Views: 448
15 Apr, 2015
More General Poetry